بھٹکل:29/اگست (ایس اؤنیوز)اکھل بھارتیہ دیواڑیگا سدھارک سنگھ (ر)کارکلا کے زیر اہتمام منعقد ہوئے کبڈی ٹورنامنٹ میں جیت حاصل کئے بھٹکل دیواڑیگا سنگھ کے کھلاڑیوں کیبینگرے کے یکشے شوری کھیل اور ثقافتی سنگھ کی طرف سے منعقدہ پروگرام میں تمام کھلاڑیوں کی مقامی رکن اسمبلی منکال وئیدیا نے تہنیت کی۔
رکن اسمبلی منکال وئیدیا ، دیواڑیگا سماج کے وینکٹیا بھئیرومنے ، ضلع پنچایت ممبر البرٹ ڈیکوستھا، ڈاکٹر سنیل جتن،صنعت کار ایم ڈی میاتھیو وغیرہ موجود تھے۔